لیمفوما کیا ہے؟
لیمفوما لمفاتی نظام کا ایک کینسر ہے۔ لیمفاتی نظام مدافعتی نظام کا ایک حصہ ہے۔ یہ نوڈس، غدود اور رگوں کا ایک نیٹ ورک ہے جو انفیکشن سے لڑنے کے لیے پورے جسم میں خون کے سفید خلیے لے جاتے ہیں جنہیں لیمفوسائٹس کہتے ہیں۔
اصل ٹیومر بہت سی جگہوں پر شروع ہو سکتا ہے کیونکہ لیمف ٹشو پورے جسم میں موجود ہوتے ہیں۔
دو قسم کے لیمفوما ہوتے ہیں:
لیمفوما کی سب سے عام علامت گردن، بازو یا کمر میں سوجن لمف نوڈس ہے۔
دیگر عام علامتوں میں مندرجہ ذیل شامل ہیں:
عام طور پر لیمفوما کی تشخیص کے لیے بائیوپسی کی ضرورت ہوتی ہے۔
علاج کا انحصار کئی عوامل پر ہوتا ہے، بشمول لیمفوما کی قسم، کینسر کا مقام، یہ کس حد تک پھیل چکا ہے، اور مریض کی عمر اور عام صحت کی کیفیت۔
سب سے عام علاج کیموتھیراپی ہے۔
دوسرے علاجوں میں درج ذیل شامل ہو سکتے ہیں
—
نظر ثانی شدہ: جون 2018